the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
چین میں تیار پٹاخے کی درآمد اور فروخت پر پابندی لگائے جانے کے باوجود گھریلو پٹاخہ صنعت کو کوئی خاص فائدہ نہیں ہوا ہے کیونکہ ہوا اور صوتی آلودگی کے تئیں بڑھتی ہوئی فکر مندی ، زیادہ قیمتوں اور بیداری مہم کی وجہ سے اس سال دیوالی پر پٹاخہ کی فروخت میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 20 فیصد سے زیادہ کمی آئی ہے۔



صنعتی تنظیم ایسوچیم کے آج جاری سروے کے نتائج کے مطابق اسکول اور ریزنڈنٹ ویلفیئر ایسوسی ایشن کی طرف سے چلائی گئی بیداری مہم کے ساتھ ہی چین کے پٹاخے کی درآمد اور فروخت کے لیے پابندی لگائے جانے کے باوجود گھریلو پٹاخہ صنعت کو کوئی خاص فائدہ نہیں پہنچ پایا ہے۔ پٹاخے کی فروخت میں کمی کا یہ رخ گزشتہ پانچ سال سےقائم ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
بزنس میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.